• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

کویت کا فروانیہ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے فیصلہ

شائع July 26, 2020

کویت کی حکومت نے صوبہ فروانیہ میں عائد لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اتوار سے اس پر عمل درآمد ہوگا۔

حکومت کے محکمہ اطلاعات نے ٹوئٹرپر بیان میں فروانیہ سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا اعلان کیا۔

خیال رہے کہ فروانیہ کویت میں کورونا سے شدید متاثر ہونے والے علاقوں میں سے ایک تھا اور لاک ڈاؤن کیا گیا تھا۔

کویت میں اب تک 63 ہزار 309 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 429 اموات ہوچکی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024