’کورونا کے باوجود اسلام آباد میں پناہ گاہیں چلتی رہیں‘
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باوجود پناہ گاہیں چلتی رہیں۔
اس حوالے سے بتایا گیا کہ 4 ماہ میں ایک لاکھ 80 ہزار لوگوں کو کھانا مہیا کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ تقریباً 33 ہزار لوگوں نے قیام کیا ان میں سے ایک کو بھی کورونا کی تشخیص نہیں ہوئی۔