• KHI: Partly Cloudy 24.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.7°C
Live Covid 2019

برازیل کے صدر کا کورونا ٹیسٹ دوسری مرتبہ مثبت آیا

شائع July 22, 2020

برازیل کے صدر جیئربولسونارو کا کورونا وائرس ٹیسٹ دوسری مرتبہ مثبت آیا ہے جو 7 جولائی سے وائرس کا شکار ہیں۔

برازیل کی وزارت کمیونیکیشنز کے سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر کا ٹیسٹ گزشتہ روز کیا گیا تھا اور اس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر بولسونارو کی صحت بہتر ہے اور مطبی عملے ان کا خیال رکھ رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025