• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
Live Covid 2019

'امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے کوئی امکان نظر نہیں آرہے'

شائع July 21, 2020

پین امریکن ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر نے کہا کہ کورونا وائرس میں 'سست روی کا کوئی امکان' نظر نہیں آرہا۔

کیریسا ایٹین نے پی اے ایچ او کے واشنگٹن ہیڈ کوارٹر سے ایک ویڈیو بریفنگ میں بتایا کہ کچھ وسطی امریکی ممالک میں وائرس کے ہفتہ وار کیسز میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا میں متعدی بیماریوں اور دائمی حالات کا بوجھ زیادہ ہونے کی وجہ سے ہر 10 میں سے 3 افراد کووڈ 19 سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کا سامنا کرسکتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024