• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
Live Covid 2019

کورونا کے سبب روسی فوج کے بجٹ میں کٹوتی کی تجویز

شائع July 21, 2020

روس نے کورونا وائرس کے باعث معیشت پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کے پیش نظر فوج کے بجٹ میں کٹوتی پر غور شروع کردیا ہے۔

وزارت فنانس میں شائع دستاویز کے مطابق فوج کے اخراجات میں 2021 سے 2023 تک 5فیصد کٹوتی کی تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ عدالتی نظام اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بجٹ میں بھی 10فیصد کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

2018 کے اعدادوشمار کے مطابق روس دنیا کے ان پانچ ممالک کی فہرست میں شامل تھا جو اپنی فوج پر سب سے زیادہ بجٹ خرچ کرتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 نومبر 2024
کارٹون : 21 نومبر 2024