گلگت بلتستان میں مزید 42 کیسز اور 2 اموات
گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں 42 اور اموات میں 2 کا اضافہ رپورٹ ہوا۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گلگت میں سامنے آنے والے 42 نئے کیسز کے بعد مجموع تعداد ایک ہزار 849 تک پہنچ گئی۔
مزید برآں 2 فرد کے انتقال سے وہاں اموات کی مجموعی تعداد 43 تک جاپہنچی۔