ایران میں کورونا سے مزید 179 اموات رپورٹ
ایران میں کورونا وائرس سے مزید 179 اموات کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد حکومت نے متعدد کاروباربند کررنے کا اعلان کیا۔
خیال رہے کہ ایران میں اپریل میں کیسز میں کمی کو دیکھتے ہوئے بندشوں میں نرمی کردی تھی۔
تہران کے ڈپٹی گورنر حامد رضا گودارزی نے کہا کہ ایک ہفتے میں جم، پول، عجائب گھر اور کیفے بند رہیں گے۔