اسلام آباد میں کیسز 13 ہزار 409 تک پہنچ گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 117 نئے مریض جبکہ 4 اموات سامنے آگئیں۔
اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وبا کے 117 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور اس طرح وہاں مجموعی کیسز 13 ہزار 409 تک پہنچ گئے۔
مزید برآں 4 افراد ایسے بھی تھے جو زبدگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد مجموعی اموات 134 تک پہنچ گئیں۔