• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 4:40pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 4:40pm
Live Covid 2019

متحدہ عرب امارات: کئی ماہ کی بندش کے بعد عبادت گاہیں کھول دی گئیں

شائع July 2, 2020

سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات میں بھی کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر کئی ماہ سے بند مساجد سمیت دیگر عبادت گاہیں کھول دی گئیں۔

عبادت کرنے آنے والوں کے لیے ماسک پہننا لازم اور سماجی فاصلہ برقرا رکھنا ضروری ہے۔

—تصویر: بشکریہ گلف نیوز
—تصویر: بشکریہ گلف نیوز

—تصویر: بشکریہ گلف نیوز
—تصویر: بشکریہ گلف نیوز

—تصویر: بشکریہ گلف نیوز
—تصویر: بشکریہ گلف نیوز

—تصویر: بشکریہ گلف نیوز
—تصویر: بشکریہ گلف نیوز

کارٹون

کارٹون : 31 مارچ 2025
کارٹون : 30 مارچ 2025