اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 13 ہزار کے قریب
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے مزید 137 لوگوں کو متاثر کیا۔
اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 137 افراد وائرس کا شکار ہوئے اور یوں مجموعی کیسز کی تعداد 12 ہزار912 ہوگئی۔
Get the latest news and updates from DawnNews