اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار 643 ہوگئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے مزید 248 افراد کو متاثر کیا جبکہ 5 افراد کی جان لے لی۔
اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثر ہونے والے ان افراد کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 12 ہزار 643 تک پہنچ گئی۔
علاوہ ازیں وہاں مزید 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور اموات کی مجموعی تعداد 122 سے بڑھ کر 127 ہوگئی۔
خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں