• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
Live Covid 2019

ایران میں ماسک پہننا لازمی قرار

شائع June 28, 2020

وائرس سے متاثرہ ایران نے حفاظتی اقدامات کے طور پر آئندہ ہفتے سے ماسک کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا جائے گا اور انہوں نے سخت اقدامات کے نفاذ کی اجازت دے دی ہے۔

اسلامی جمہوریہ اب ملک میں وائرس کا پھیلاؤ رکونے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن سے گریز کررہی ہے اور اس کی جگہ کچھ علاقوں میں ماسک پہننے کو لازمی قررا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے کچھ خاطر خواہ ممد نہیں ملے گی۔

ایران میں اب تک کورونا وائرس سے 2لاکھ 20ہزار افراد متاثر اور 10 ہزار 364 لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 28 نومبر 2024
کارٹون : 27 نومبر 2024