• KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 14.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.3°C
  • ISB: Sunny 11.5°C
Live Covid 2019

ایران نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ماسک پہننے کیلئے مہم شروع کردی

شائع June 27, 2020

ایرانی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں اضافے کے بعد ماسک پہننے کے حوالے سے لوگوں کی حوصلہ افزائی کے لیے مہم کا آغاز کردیا۔

نائب وزیر صحت عراج حریرچی نے 'I wear mask#' مہم کا آغاز کرتے ہوئے لوگوں بالخصوص نوجوانوں سے درخواست کی کہ وہ اس بیماری کو سنجیدہ لیں۔

انہوں نے کہا کہ 'ہمارے ملک میں ہر 33 سیکنڈ میں ایک شخص کورونا وائرس سے متاثر ہورہا ہے جبکہ ہر 13 منٹ میں ایک موت واقع ہورہی ہے۔'

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025