• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

ڈسکہ میں ماسک کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے ٹینٹ سب جیل قائم

شائع June 27, 2020

ڈسکہ کی مقامی انتظامیہ نے ماسک نہ پہننے والے افراد کو سزا دینے کے لیے سول ریسٹ ہاؤس کے ٹینس گراؤنڈ میں منفرد ٹینٹ سب جیل قائم کردی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈسکہ کے اسسٹنٹ کمشنر آصف حسین مہدی نے بتایا کہ خلاف ورزی کرنے والے ہر شخص کو پی پی سی کے سیکشن 188 کے تحت سزا کے طور پر 24 گھنٹے کے لیے اس جیل میں لایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مقامی پولیس اسٹیشن کا لاک اپ بہت تنگ اور چھوٹا ہے اس لیے یہاں عارضی انتظامات کیے گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024