• KHI: Maghrib 6:55pm Isha 8:14pm
  • LHR: Maghrib 6:32pm Isha 7:57pm
  • ISB: Maghrib 6:40pm Isha 8:07pm
  • KHI: Maghrib 6:55pm Isha 8:14pm
  • LHR: Maghrib 6:32pm Isha 7:57pm
  • ISB: Maghrib 6:40pm Isha 8:07pm
Live Covid 2019

امریکی باسکٹ بال کے 16 کھلاڑیوں میں کورونا کی تشخیص

شائع June 26, 2020

امریکا کی این بی اے کے 302 کھلاڑیوں کے کووڈ-19 کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں 16 کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

حکام کی جانب سے ان کھلاڑیوں کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو اگلے سیزن میں شرکت کرنے والے تھے اور انہیں اگلے ماہ اورلینڈو فلوریڈا میں قرنطینہ کیا جائے گا۔

جن کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں وہ آئسولیشن میں بھیج دیے جائیں گے اور ڈاکٹروں کی جانب سے اجازت کے بعد باہر آئیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2025
کارٹون : 15 اپریل 2025