• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:47pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:47pm
Live Covid 2019

بلوچستان میں 129 نئے کیسز سامنے آگئے، ایک اور مریض جاں بحق

شائع June 25, 2020

محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا کے مزید 129 کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 9946 ہوگئی۔

صوبے میں مزید ایک مریض کورونا کے باعث جاں بحق ہوگیا جس کے بعد یہاں اموات کی تعداد 109 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2025
کارٹون : 15 اپریل 2025