• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

این سی او سی کے اجلاس میں ملک گیر 'اسمارٹ لاک ڈاؤن' کے اقدام پر تبادلہ خیال

شائع June 16, 2020

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ملک بھر میں 'اسمارٹ لاک ڈاؤن' کے نفاذ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق این سی او سی کے اجلاس میں تمام صوبوں کے چیف سیکریٹریوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی

اجلاس کو ٹیسٹنگ صلاحیت اور قرنطینہ سینٹر سے متعلق حکمت عملی کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

علاوہ ازیں اجلاس میں بازاروں، دفاتر اور مختلف عوامی مقامات ایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024