• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
Live Covid 2019

گلگت بلتستان کے ڈاکٹروں کا پی پی ای، ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان کے خلاف احتجاج

شائع June 16, 2020

گلگت: صحت کے پیشے سے تعلق رکھنے والے افراد نے حفاظتی کٹس (پی پی ای) کی فراہمی اور ہسپتالوں میں کورونا وائرس مریضوں کے علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی دھرنا دیا۔

گلگت بلتستان گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے احتجاج کی کال پر اکٹھے ہونے والے مظاہرین نے اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع سے لگ بھگ 400 سے زائد نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال گلگت کے باہر جمع ہوئے اور چنار باغ میں وزیر اعلٰی کے گھر کی طرف مارچ کیا جہاں انہوں نے ریوڈ روڈ کو بند کرکے دھرنا دیا۔

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024