• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

مالی سال 21-2020 کا وفاقی بجٹ

شائع June 12, 2020

وفاقی حکومت نے مالی سال21-2020 کے لیے 71 کھرب 36 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریونیو کا ہدف 49 کھرب 50 ارب روپے لگایا ہے جبکہ دفاعی اخراجات کے لیے آئندہ مالی سال میں تقریباً 13 کھرب روپے رکھے گئے ہیں۔

مزید یہ کہ وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے 650 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024