• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 6 ہزار کے قریب

شائع June 10, 2020

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں حالیہ دنوں کے مقابلے میں کچھ کمی دیکھی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت میں اس وائرس سے مزید 178 لوگ متاثر ہوئے، تاہم 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

اس طرح اسلام آباد میں اب تک متاثر ہونے والوں کی تعداد 5 ہزار 785 سے بڑھ کر 5 ہزار 963 ہوگئی جبکہ اموات 52 سے بڑھ کر 57 تک پہنچ گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025