• KHI: Partly Cloudy 20.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
Live Covid 2019

‘ایران میں ہر 5 میں سے ایک شہری کورونا وائرس سے متاثرہ ہے‘

شائع June 9, 2020

ایران میں ہر پانچ میں سے ایک شہری کورونا وائرس سے متاثرہ ہے۔

وزات صحت کے عہدیدار نے بتایا کہ فروری میں شروع ہونے والی وبا کے بعد اب تقریباً ہر 5 ایرانیوں میں سے ایک وائرس سے متاثر ہوا ہے۔

کووڈ 19 کے لیے قائم ٹاسک فورس کے ایک رکن احسان نے کہا کہ ’جب سے یہ وبا شروع ہوئی تو تقریباً ڈیڑھ کروڑ ایرانی وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہوا کہ وائرس ’ہمارے یا دنیا کی توقع سے کہیں زیادہ مہلک تھا‘۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025