• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی جے پرکاش بھی کورونا وائرس سے متاثر

شائع June 8, 2020

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی جے پرکاز لوہانا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں نے پرکاش کا کہنا تھا کہ 'میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'میں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے او میری تمام اُن دوستوں سے گزارش ہے جن سے میری حالیہ دنوں میں ملاقات رہی ہو وہ بھی اپنا ٹیسٹ کروائیں'۔

جے پرکاش نے ٹیسٹ کے رزلٹ بھی دیے اورکہا کہ 'آپ سب سے دعاؤں کی گزارش ہے'۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024