• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
Live Covid 2019

’یہ پاکستان میں تعلیم کا شعبہ ہے یا کاروبار ہے؟

شائع June 7, 2020

اسلام آباد میں مختلف جامعات کے طلبہ نے حکومت، اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) اور وزارت تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جو سمیسٹر رہ گئے ان کی فیس معاف کی جائے اور آن لائنز کلاسز ختم کرنے یا سب کو اس کی سہولت دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ’یہ پاکستان میں تعلیم کا شعبہ ہے یا کاروبار ہے؟

انہوں نے کہا کہ ’اگر کاروبار چل سکتا ہے تو کیا ایس او پیز پر عمل کرکے طلبا یونیورسٹی نہیں جاسکتے؟‘

طلبہ کا کہنا تھا کہ ’ہم نے اپنے مطالبات کے لیے ایچ ای سی کے باہر علامتی احتجاج کیا اور احتجاج کے دوران ایچ ای سی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سے ملاقات ہوئی، انہوں نے تمام مطالبات تسلیم کیے لیکن کسی قسم کی یقین دہانی کرانے سے انکار کر دیا‘۔

مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025