• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 927 ہوگئی

شائع June 7, 2020

گلگت بلتستان میں بھی کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور آج مزید 30 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا وائرس کے اعداد و شمار فراہم کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق نئے کیسز کے بعد گلگت بلتستان میں اب تک اس وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 897 سے بڑھ کر 927 ہوگئی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025