• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
Live Covid 2019

ایران میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 3 ہزار 575 کیسز کی تصدیق

شائع June 4, 2020

ایران نے کورونا وائرس کے ریکارڈ 3 ہزار 574 کیسز کی تصدیق کی ہے جو فروری میں وبا کے آغاز سے اب تک سب سے زیادہ تعداد ہے۔

خیال رہے کہ لگاتار چوتھے روز کیسز کی یومیہ تعداد 3 ہزار سے زائد ہے، اس سے قبل 30 مارچ کو 3 ہزار 186 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہان پور نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 59 اموات بھی ہوئیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025