• KHI: Partly Cloudy 19.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.9°C
Live Covid 2019

خیبر پختونخوا کی مرکزی کووِڈ لیبارٹری کے فوکل پرسن، اہلخانہ کورونا وائرس سے متاثر

شائع June 2, 2020

خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کی پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری کے فوکل پرسن پروفیسر جواد احمد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔

ڈان ڈان کام سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کی اہلیہ اور والدہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ عید کی تعطیلات کے دوران بھی کام کررہے تھے لیکن اہلخانہ گاؤں گئے جہاں سے ممکنہ طور پر وہ وائرس سے متاثر ہوئے۔

اس کے علاوہ ایک لیب ٹیکنیشن اور اس کے خاندان کے 13 افراد بھی کورونا سے متاثر پائے گئے جو چھٹیاں گزارنے گاؤں گئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025