• KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:50am Asr 3:23pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 3:23pm
  • KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:50am Asr 3:23pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 3:23pm
Live Covid 2019

صوبے کے ہسپتالوں میں بستروں اور وینٹی لیٹرز کی کمی نہیں، اجمل وزیر

شائع May 30, 2020

وزیر اعلیٰ خیبر پختونوا کے مشیر اجمل وزیر نے کہا ہے کہ صوبے کے بڑے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بستروں اور وینٹی لیٹرز کی کمی نہیں۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص بستروں اور وینٹی لیٹرز کی تفصیلات بیان کیں:

  • لیڈی ریڈنگ ہسپتال: 105 بستروں میں 33 اور 25 میں سے 20 وینٹی لیٹرز زیر استعمال ہیں۔

  • حیات آباد میڈیکل کمپلیکس: 128 میں سے 90 بستر اور 25 میں سے 17 وینٹی لیٹرز استعمال ہورہے ہیں۔

  • خیبر ٹیچنگ ہسپتال: 55 میں سے 50 بستر اور 25 میں سے 2 وینٹی لیٹرز زیر استعمال ہیں۔

  • ایوب ٹیچنگ ہسپتال: 81 بستروں میں سے 28 اور 20 میں سے 4 وینٹی لیٹرز استعمال ہورہے ہیں۔

  • مردان میڈیکل کمپلیکس: 100 میں سے 33 بستر اور 20 میں سے 2 وینٹی لیٹرز استعمال کیے جارہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 26 نومبر 2024
کارٹون : 25 نومبر 2024