• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

اداکارہ آمنہ ملک کا کزن کورونا وائرس سے انتقال کر گیا

شائع May 30, 2020

پاکستانی اداکارہ آمنہ ملک کا 23 سالہ کزن کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا۔

اداکارہ نے ایک ویڈیو میں بتایا کہ ان کے کزن کئی دن سے وینٹی لیٹر پر تھے لیکن جانبر نہ ہوسکے۔

ویڈیو میں اداکارہ آبدیدہ ہوگئیں اور عوام سے گھروں میں محفوظ رہنے کی اپیل بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ کہتے ہیں کورونا نہیں ہے کل ان کے ساتھ بھی ایسا ہوسکتا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور اب تک ملک میں 65 ہزار سے زائد افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

جبکہ مرنے والوں کی تعداد بھی ایک ہزار 366 تک جا پہنچی ہے

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024