• KHI: Maghrib 6:49pm Isha 8:06pm
  • LHR: Maghrib 6:23pm Isha 7:45pm
  • ISB: Maghrib 6:29pm Isha 7:54pm
  • KHI: Maghrib 6:49pm Isha 8:06pm
  • LHR: Maghrib 6:23pm Isha 7:45pm
  • ISB: Maghrib 6:29pm Isha 7:54pm
Live Covid 2019

حکومت سندھ کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا اعلان

شائع May 29, 2020

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

حخومت سندھ ی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ کے تعلیمی ادارے یکم جون سے کورونا صورتحال کے پیش نظر نہیں کھلیں گے۔

حکومت نے کہا ہے کہ اسکول کھلنے کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا جبکہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو اگلی جماعت میں ترقی دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 31 مارچ 2025
کارٹون : 30 مارچ 2025