• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
Live Covid 2019

6 میں سے ایک نوجوان ملازمت سے محروم ہوگیا، آئی ایل او

شائع May 27, 2020

انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) نے کہا کہ کووڈ 19 وبائی امراض کے آغاز کے بعد سے 6 میں سے ایک نوجوان ملازمت سے محروم ہے جبکہ ملازمت کے اوقات کار میں 23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق نوجوان لوگ وبائی مرض سے غیر متناسب طور پر متاثر ہورہے ہیں اور فروری کے بعد سے بے روزگاری میں نمایاں اور تیزی سے اضافہ ہو اور جوان مردوں سے زیادہ نوجوان خواتین متاثر ہوئی ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ نہ صرف اس وبا سے روزگار تباہ ہورہا ہے بلکہ یہ تعلیم اورتربیت کو بھی متاثر کررہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024