• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس کے باعث فری لانسنگ میں نمایاں کمی

شائع May 27, 2020

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث نہ صرف دنیا بھر میں باقاعدہ ملازمتیں متاثر ہوئی ہیں بلکہ فری لانس ورک بھی متاثر ہوا ہے کیونکہ اکثر پاکستانی فری لانسرز کا ماننا ہے کہ کووڈ-19 کے باعث کام کی طلب میں نمایاں کمی آئی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 64 فیصد پاکستانی فری لانسرز کی یہ رائے حالیہ سروے میں سامنے آئی جس میں کہا گیا کہ کاروباروں اور کمپنیوں نے فری لانسنگ کی لاگت میں کمی کردی ہے اور نئے منصوبوں پر کام روک دیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025