• KHI: Partly Cloudy 24.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.7°C
Live Covid 2019

ایران میں طبی عملے کے 10 ہزار لوگ کورونا سے متاثر

شائع May 21, 2020

ایران نے کہا ہے کہ اس کے 10 ہزار صحت کے ورکرز کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔

نیم سرکاری خبررساں ایجنسی ارنا نے ڈپٹی وزیر صحت قاسم جان بابئی کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ تقریباً 10 ہزار ایرانی صحت رضاکار اس وائرس سے اب تک متاثر ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان 10 ہزار ورکرز میں سے کچھ انتقال بھی کرچکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025