• KHI: Partly Cloudy 24.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.7°C
Live Covid 2019

آزاد کشمیر کی حکومت کا کاروبار کے لیے ریلیف کا اعلان

شائع May 20, 2020

آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے 'انسانی بنیادوں' پر تاجر برادری کو ریلیف فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت جمعرات سے تین روز کے لیے دکانیں علی الصبح سے رات دیر تک کھولی جاسکیں گی۔

یہ فیصلہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو تاجر رہنماؤں کی اس یقین دہانی کے بعد کیا گیا کہ وہ حکومت کے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں گے۔

تاجر رہنماؤں کی وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ 21 مئی سے تین روز کے لیے دکانیں اور کاروبار صبح 5 بجے سے رات دیر تک کھلے رہیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025