سیاحت کیلئے کرائسز منیجمنٹ ٹیم، ایس او پیز تشکیل دے دیے گئے، زلفی بخاری
کورونا وائرس کے پیشِ نظر سیاحت کے حوالے سے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا کہ دنیا کے دیگر حصوں کی طرح پاکستان میں سیاحتی صنعت بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کورونا بحران سے قبل موسمِ گرما کے اختتام تک یہ سیاحت کے عروج کا سیزن ہوتا ہے۔
معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ انہوں نے کرائسز منیجمنٹ ٹیم اور ایس او پیز تشکیل دے دی ہے ساتھ ہی آجروں پر سے دباؤ کم کرنے کے لیے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے معاونت فراہم کی جارہی ہے











لائیو ٹی وی