• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:26pm
Live Covid 2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو لاک ڈاؤن میں نرمی سے کیسز میں اضافے کا خدشہ

شائع May 18, 2020

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے اقدامات میں نرمی سے وبا میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سماجی دوری کے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا۔

انہون نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی سے کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے، انہوں نے زور تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت پر زور بھی دیا۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024