• KHI: Partly Cloudy 24.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.7°C
Live Covid 2019

ایران میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار کے قریب پہنچ گئی

شائع May 17, 2020

ایرانی حکام نے کوروناوائرس سے مزید علاقے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور کا کہنا تھا کہ کووڈ-19 سے گشتہ 24 گھنٹون کے دوران مزید 51 زندگیاں گل ہوگئیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ صوبہ لوریستان میں کیسز میں اضافہ ہورہا اور اسی طرح کرمان شاہ، سیستان اور بلوچستان میں بھی پھیل رہا ہے۔ کیانوش جہانپور نے کہا کہ صوبہ خوزسان میں حالات اب تھی تشویش ناک ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025