• KHI: Clear 20°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.2°C
  • KHI: Clear 20°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.2°C
Live Covid 2019

'اجلاس میں شہباز شریف کی عدم شرکت ان کی اشرافیہ کی ذہنیت ظاہر کرتی ہے'

شائع May 16, 2020

وزیراعلیٰ اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن نےقومی اسمبلی کا اجلاس بلوایا لیکن اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ اجلاس میں شہباز شریف کی عدم شرکت ان کی اشرافیہ کی ذہنیت ظاہر کرتی ہے، وہ نہیں آئے کیونکہ وہ سوچتے ہیں کہ صرف ان کی صحت اور زندگی اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے دیگر ارکان قومی اسمبلی بیمار ہونے کے باوجود اجلاس میں شرکت کے لیے آئے۔

شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان خود کو پورے ملک کا وزیراعظم مانتے ہیں اور سب کے ساتھ یکساں سلوک کرتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025