• KHI: Maghrib 6:00pm Isha 7:21pm
  • LHR: Maghrib 5:17pm Isha 6:43pm
  • ISB: Maghrib 5:17pm Isha 6:45pm
  • KHI: Maghrib 6:00pm Isha 7:21pm
  • LHR: Maghrib 5:17pm Isha 6:43pm
  • ISB: Maghrib 5:17pm Isha 6:45pm
Live Covid 2019

سندھ: تمام مذہبی اجتماعات، جلوس اور ریلیوں پر پابندی

شائع May 13, 2020

محکمہ داخلہ سندھ نے مذہبی اجتماعات، جلوس اور ریلیوں پر پابندی کا حکم جاری کردیا۔

محکمہ داخلہ سندھ سے جاری حکم کے مطابق تراویح کے حوالے سے علما کے ساتھ ہونے والے 23 اپریل کے معاہدے کے تحت جاری حکم نامے میں جزوی تبدیلی کی گئی ہے۔

نئے حکم نامے کے مطابق تراویح کے ساتھ اب مذہبی اجتماعات، جلوس اور مجالس پر بھی پابندی ہوگی۔

یاد رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک میں مساجد میں صرف متعین لوگوں کو نماز تراویح کی اجازت دی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 9 جنوری 2025
کارٹون : 8 جنوری 2025