• KHI: Partly Cloudy 18.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان کے ضلع نگر میں کورونا کے تمام مریض صحتیاب ہوگئے

شائع May 8, 2020

ڈپٹی کمشنر نگر نے بیان میں کہا کہ 53 دنوں کی محنت کے بعد آج کورونا کے آخری مریض کو بھی کورونا کا ٹیسٹ منفی آنے پر رخصت کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کے کرم سے اب نگر میں کورونا کا کوئی مریض نہیں ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے ضلع کے عوام سے درخواست کی کہ وہ سماجی فاصلہ اپنائیں تاکہ کورونا کی وبا دوبارہ نہ آسکے۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025