• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
Live Covid 2019

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے کورونا کے 33 مریض ڈسچارج

شائع May 7, 2020

لیڈی ریڈنگ ہسپتال(ایل آر ایچ) سے کورونا وائرس کے 33 مریضوں کو ڈسچارج کردیا گیا۔

اس کے ساتھ ہی وائرس کے 8 مشتبہ اور 23 2نیگیٹیو مریضوں کو بھی ضروری علاج فراہم کرکے ڈسچارج کیا گیا۔

ایل آر ایچ میں کورونا کا سب سے پہلا مریض 18 مارچ کو داخل کیا گیا تھا، اس وقت لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے کورونا کمپلیکس میں 52 مریض داخل ہیں جن میں 39 مثبت جبکہ 13مشتبہ کیسز ہی۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024