• KHI: Maghrib 6:53pm Isha 8:11pm
  • LHR: Maghrib 6:29pm Isha 7:54pm
  • ISB: Maghrib 6:37pm Isha 8:03pm
  • KHI: Maghrib 6:53pm Isha 8:11pm
  • LHR: Maghrib 6:29pm Isha 7:54pm
  • ISB: Maghrib 6:37pm Isha 8:03pm
Live Covid 2019

خیر پور کے آئیسولیشن سینٹر میں کووِڈ 19 کے مریضوں کیلئے 20 وینٹی لینٹرز موجود

شائع May 6, 2020

سندھ حکومت کی جانب سے گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز خیر پور میں قائم کیے گئے آئیسولیشن سینٹر میں کووِڈمریضوں کے لیے 20 وینٹی لیٹرز موجود ہیں۔

یہ بات ترجمان حکومت سندھ سے آئیسولیشن سینٹر کی تصاویر شیئر کر کے بتائی۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ خیرپور میں 238 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے جس میں سے 123 صحتیاب ہوگئے۔

کارٹون

کارٹون : 12 اپریل 2025
کارٹون : 11 اپریل 2025