• KHI: Maghrib 5:52pm Isha 7:13pm
  • LHR: Maghrib 5:08pm Isha 6:34pm
  • ISB: Maghrib 5:08pm Isha 6:37pm
  • KHI: Maghrib 5:52pm Isha 7:13pm
  • LHR: Maghrib 5:08pm Isha 6:34pm
  • ISB: Maghrib 5:08pm Isha 6:37pm
Live Covid 2019

جیکب آباد : 2 ڈاکٹروں سمیت مزید 19 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

شائع May 2, 2020

جیکب آباد میں 2 ڈاکٹروں سمیت مزید 19 افراد کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری نے بتایا کہ نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد جیکب آبادمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ 3 روز قبل جیکب آباد میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے کورونا کا شکار ڈاکٹر کے اہلِ خانہ اور دیگر علاقہ مکینوں کے ٹیسٹ کے لیے نمونے لیے تھے اور علاقے کو سیل کردیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 28 دسمبر 2024
کارٹون : 27 دسمبر 2024