• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 4:47pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 4:47pm
Live Covid 2019

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق

شائع May 2, 2020

اسلام آباد ہائی کورٹ کی رٹ برانچ میں کام کرنے والے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

اس حوالے سے ہائی کورٹ ذرائع نے بتایا کہ ملازم میں کوروناوائرس کی علامات سامنے آنے کے بعد ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ برانچ کے 7 ملازمین کے ٹیسٹ کروائے گئے تھے جن میں سے دیگر 6 کے نتائج آنا باقی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2025
کارٹون : 16 اپریل 2025