• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

سابق ایم پی اے حاجی اللہ یار انصاری کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

شائع May 2, 2020

سابق وزیر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) حاجی اللہ یار انصاری 78 سال کی عمر میں کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان کے رشتے داروں اور احباب نے خصوصی ٹیم کو تدفین کی اجازت نہیں دی۔

حاجی اللہ یار انصاری کو گھر میں قرنطینہ کیا گیا تھا اور بعدازاں طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

وہ 1997 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزیر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

صحت حکام ان کے اہلِ خانہ اور قریبی روابط کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے لیے نمونے لیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024