• KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am
  • KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am
Live Covid 2019

کورونا اور معاشی بربادی کا سب سے زیادہ بوجھ مزدور برداشت کررہے ہیں، شہباز شریف

شائع May 1, 2020

شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس سال یکم مئی کورونا وائرس کے معاشی زوال کے دور میں آیا ہے، کورونا اور معاشی بربادی کا سب سے زیادہ بوجھ مزدور، محنت کش برداشت کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دلی رنج ہے کہ حکومت مزدور،یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد کو امداد، ریلیف اور راشن نہیں پہنچاسکی۔

شہباز شریف نے کہا کہ دنیا میں آجر اور اجیر کے درمیان وسائل اور حقوق کی تقسیم کا توازن آج بھی ٹھیک نہیں، آج بھی مزدور کا استحصال جاری ہے۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ہر خاندان، محلہ، علاقہ اپنے قریب موجود مزدور، محنت کش اور مستحق افراد کی

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 13 اپریل 2025
کارٹون : 12 اپریل 2025