اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مجموعی طور پر 14 کیسز رپورٹ ہوگئے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں متاثرین کی مجموعی تعداد 245 ہوگئی جبکہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بالترتیب 318 اور 59 ہوگئی۔