• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
Live Covid 2019

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی 2خواتین ڈاکٹرز کورونا سے متاثر

شائع April 25, 2020

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 2 خاتون ڈاکٹرز کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔

رپورٹ کے مطابق تین خواتین ٖڈاکٹرز کا نمونہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے حاصل کیا گیا تھا جس میں 2 کی رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ ایک کی ریجیکٹ ہوگئی جسے دوبارہ ٹیسٹ کے لیے بھجوایا گیا۔

ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال محمد عاصم نے بتایا کہ تینوں خواتین ہاوس آفیسرز ہاسٹل میں رہائش پزیر ہیں جہاں انہیں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

3 ڈاکٹرز میں سے دو اے ایم یو جبکہ ایک گائنی ڈیپارٹمنٹ میں ڈیوٹی سرانجام دے رہی تھیں

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024