• KHI: Maghrib 6:49pm Isha 8:06pm
  • LHR: Maghrib 6:23pm Isha 7:46pm
  • ISB: Maghrib 6:30pm Isha 7:55pm
  • KHI: Maghrib 6:49pm Isha 8:06pm
  • LHR: Maghrib 6:23pm Isha 7:46pm
  • ISB: Maghrib 6:30pm Isha 7:55pm
Live Covid 2019

کراچی میں لاک ڈاؤن کے باوجود مقامی سطح پر کورونا کیسز میں اضافے کا رجحان

شائع April 23, 2020

سندھ میں ایک ماہ سے نافذ لاک ڈاؤن ن باوجود کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار حکام اور ماہرین کے لیے چیلنج ہے جہاں مقامی سطح پر منتقلی کے مریضوں کی تعداد 30 روز میں 88 سے بڑھ کر ایک ہزار 3 سو ہوگئی ہے۔

صحت حکام اور ڈٰیٹا کے مطابق کراچی میں کووِڈ-19 کے مجموعی اعداد و شمار 23 مارچ کے ایک سو 50 مریضوں سے بڑھ کر 2 ہزار 2 سو تک پہنچ گئے۔

خٰیال رہے کہ سندھ حکومت نے 22 مارچ کو عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 23مارچ سے ابتدائی طور پر 15دن تک کے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا تھا۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 3 اپریل 2025
کارٹون : 31 مارچ 2025