• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

اس سال مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں اعتکاف نہیں ہوگا

شائع April 21, 2020

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اس رمضان المبارک اعتکاف کا عمل معطل رہے گا۔

سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق الحرمین الشریفینلیے مذکورہ اقدام اٹھایا گیا۔ کے امور کے سربراہ عام ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024