• KHI: Zuhr 12:40pm Asr 5:00pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 4:29pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 4:33pm
  • KHI: Zuhr 12:40pm Asr 5:00pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 4:29pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 4:33pm
Live Covid 2019

سکھر: صف اول کے سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 84 فٹ لمبا پرچم لہرادیا گیا

شائع April 20, 2020

کوروبا وائرس کی اس عالمی وبا کے دوران صف اول کے سپاہی ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف، پولیس، رینجرز اور پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی سلسلے میں سکھر میونسپل کارپوریشن نے 84 فٹ لمبا اور 56 فٹ چوڑا سفید پرچم لہرا کر کورونا وائرس کے خلاف صف اول کے رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس طویل پرچم کو لہرانے کے لیے مہران واکنگ ٹریک پر ایک تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں شہر کے میئر ارسلان شیخ و دیگر نے شرکت کی۔

کارٹون

کارٹون : 17 مارچ 2025
کارٹون : 16 مارچ 2025